نا آہنگی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - آواز یا مزاج کے یکساں نہ ہونے کی حالت، ہم مزاج نہ ہونا، ناموافقت، نامطابقت، (ہم آہنگی کی ضد)۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - آواز یا مزاج کے یکساں نہ ہونے کی حالت، ہم مزاج نہ ہونا، ناموافقت، نامطابقت، (ہم آہنگی کی ضد)۔